رواں سال میوزک انڈسٹری ترقی کریگی، گلوکارہ رابی پیرزادہ

جمعہ 1 جنوری 2016 13:10

رواں سال میوزک انڈسٹری ترقی کریگی، گلوکارہ رابی پیرزادہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء)ملک کی نامور گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ رواں سال میوزک انڈسٹری ترقی کریگی، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔

(جاری ہے)

2016ء سے گفتگو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ پچھلے چند سالوں سے ہماری میوزک انڈسٹری جمود کا شکار ہے اور بڑے بڑے گلوکار اپنا مکمل البم نکالنے میں ناکام رہے ہیں لیکن اب موجودہ ملکی حالات دیکھتے ہوئے پوری امید ہے کہ رواں سال میوزک انڈسٹری سے یہ جمود ختم ہوجائے گا اور پاکستانی میوزک انڈسٹری ایک بار پھر سے اپنے عروج پر پہنچے گی اور شائقین موسیقی کو اچھا میوزک سننے کو ملے گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں