پنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں

جمعہ 1 جنوری 2016 13:10

پنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) پنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں جبکہ اداکارہ نر گس کی بہن سیمی کے بیوٹی پالر پر ٹیم نے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہورر شہر میں قائم بیوٹی پارلرز کی انتظامیہ ریونیو اتھارٹی کے ٹیکس سے بچنے کیلئے آمدن کا بہت زیادہ حصہ شو نہیں کرتی جسکے بعدپنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں