خواتین پیکج2016 میں خواتین کی معاشی خود اختیاری اور سماجی وقانونی تحفظ کیلئے مزید اقدامات کئے جائینگے‘ حمیدہ وحید الدین
جمعہ 1 جنوری 2016 15:06
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء )وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین نے کہا ہے کہ خواتین پیکج2016 میں خواتین کی معاشی خود اختیاری اور سماجی وقانونی تحفظ کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں گے۔وہ یہاں سیکرٹری آفس میں وویمن پیکج2016 کے لئے قائم خصوصی عملدرآمد کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کررہی تھیں۔
(جاری ہے)
اجلاس میں صوبائی سیکرٹری ڈاکٹر آمنہ،سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سلمان صوفی کے علاوہ سوشل ویلفیئر،فسٹ وویمن بینک اور دیگر محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
ڈاکٹر آمنہ نے اجلاس کو وویمن پیکج2014 پر عملدرآمد کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔حمید وحید الدین نے کہا کہ حکومت پنجاب کے وویمن پیکچز کے تحت ملکی آبادی کے 52 فیصد حصے کو قومی ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے عملی طور پر حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ انہوں نے اجلاس کو ہدایت کی کہ وہ دو ہفتے میں خواتین پیکج کے لئے اپنی تجاویز اور شفارشات مرتب کرکے بھجوائیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
شاہدرہ سے اغوا ہونے والی 8سالہ بچی باحفاظت بازیاب ،ملزمان گرفتار
حافظ آباد میں امام مسجد کی 5سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے‘سارہ احمد
لاہورہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں میں بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا، قرعہ اندازی عدالتی حکم ..
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
آئندہ بجٹ میں کم و بیش23 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی ‘ ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار شہید، اے ایس آئی زخمی،ایک ملزم ہلاک ، ایک زخمی
پنجاب حکومت کا اسموگ پر قابو پانے کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ
چار افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س