چوہدری سرور نے محکمہ صحت کی ناکامیوں پر ’حقائق نامہ ‘‘جاری کر دیا

’’وزیراعظم قومی صحت پروگرام ‘‘سیاسی شعبدہ بازی ہے ‘ پاکستان میں ہر سال1لاکھ40ہزار کینسر کے مر یض سامنے آرہے ہیں , پنجاب کے 23ٹیچنگ ہسپتالوں میں سے صرف4ہسپتالوں میں کینسر کے انتہائی ناقص یونٹ موجود ہیں اور درجنوں آسامیاں خالی ہیں پاکستان میں صحت کی عدم سہو لتوں کی وجہ سے روزانہ 1188بچے پیدائش کے دوران مر جاتے ہیں اور سالانہ 2لاکھ31ہزار 4سو ’’مر جاتے‘‘پنجاب میں 4کروڑ32لاکھ غر یب افراد کو صحت کی بنیادی سہو لتیں میسر نہیں ‘جمعہ کے روز چوہدری سرور کا جاری کر دہ حقائق نامہ