تمام سیاست دان اپنے ذاتی مفادات بھلا کر ملکی ترقی و قومی خوشحالی کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں‘صدیق الفاروق

وزیر اعظم نواز شریف ملک و قوم کے ساتھ انتہائی مخلص ہیں اور وہ دہشت گردی ، مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر شعبوں میں بہتری و استحکام کیلئے دن رات مصروف عمل ہیں ‘چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ