احمدیار، پولیس کے چھاپے ،منشیات ،ناجائز اسلحہ سمیت2افراد گرفتار

ہفتہ 2 جنوری 2016 16:46

احمدیار( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) پولیس کے چھاپے منشیات اور ناجائز اسلحہ سمیت-2افراد گرفتار تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں79/EB میں پولیس نے چھاپہ مارکر مختاراحمد کو250 گرام افیون اور ناصر کو ناجائز پسٹل 30بور سمیت گرفتار کرلیا پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں