پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہورجنرل ہسپتال کا ایک اور اعزاز

کالج آ ف فیزیشنز اینڈ سرجنزپاکستان نے ایف سی پی ایس اور ایم سی پی ایس پلمونولوجی کی تربیت کیلئے منظوری دیدی