دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اسلام کے ’’فلسفہ امن‘‘کواپناناہوگا ،میلادالنبی ؐکانفرنس

حضورنبی کریم ؐ کی سیرت طیبہ انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے،نبی کریم ؐ کی ولادت مبارکہ سے انسانیت کوامن و محبت کاپیغام ملا،پرامن معاشرے کے قیام کے لئے نئی نسل کورواداری ،صبرو تحمل ، برداشت اور انصاف جیسے اوصاف سکھائے جائیں،اسلام اورمسلمانوں کے دامن کودہشتگردی کے بدنماداغ سے صاف کرنے کیلئے امن وآشتی کے پیغام کوعام کرنا ہوگا , بیگم سردار ا یا زصاد ق ، نبیرہ عندلیب نعیمی ودیگر کاکانفرنس سے خطاب