کم آمدن والے طبقات کیلئے 50ہزارگھروں کی تعمیرپنجاب حکومت اورترکی کے معروف ادارے ٹوکی میں تعاون کا معاہدہ

ماڈل ٹاؤن میں معاہدے پر دستخط کی تقریب وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف مہمان خصوصی،ترک سفیرکی بھی شرکت