اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ دبئی میں میوزک شو زکرنے کے بعد کل وطن واپس پہنچیں گی

اتوار 3 جنوری 2016 13:14

اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ دبئی میں میوزک شو زکرنے کے بعد کل وطن واپس پہنچیں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء) اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ دبئی میں میوزک شو زکرنے کے بعد کل ( منگل ) کو وطن واپس پہنچیں گی ۔

(جاری ہے)

عینی طاہرہ دو ہفتے قبل میوزیکل شوز میں پرفارم کرنے کے لئے دبئی روانہ ہوئی تھیں جہاں انہوں نے دو ہفتوں کے دوران آٹھ شوز میں پرفارم کیا ۔ شوز میں پاکستانی ، بھارتی ، بنگلہ دیشی اور مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر عینی طاہرہ نے اپنے ، ملکہ ترنم نور جہاں اور نصرت فتح علی خاں کے شہرہ آفاق گیت پیش کر کے حاضرین سے زبردست داد حاصل کی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں