ہدایتکار پرویز رانا کا2015ء میں اعلان کی جانیوالی فلم ” دشمن رانی“ کو نئے میں شروع کر کے مکمل کرنے کے عزم کا اظہار
اردو فلم کا پراجیکٹ بھی شروع کریں گے ،مرکزی کردار کیلئے ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کو لینے کا اعلان ،مارچ میں کراچی جائینگے
اتوار 3 جنوری 2016 13:18
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء) ہدایتکار پرویز رانا نے 2015ء میں اعلان کی جانے والی پنجابی فلم ” دشمن رانی“ کو 2016ء میں شروع کر کے مکمل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے،نئے سال میں پنجابی فلم کے ساتھ اردو فلم بھی بنائیں گے ۔
(جاری ہے)
پرویز رانا نے گزشتہ سال پنجابی فلم ”دشمن رانی “بنانے کا فیصلہ کیا تھا مگر اداکارہ نرگس کی جانب سے تاریخیں نہ ملنے فلم کی وجہ سے اس پراجیکٹ کا آغاز نہ ہو سکا تاہم اب پرویز رانا نے دوبارہ اپنے عزم کو دہراتے ہوئے شان اور نرگس کو کاسٹ کرنے کے بعد دوبارہ پنجابی فلم دشمن بنانے کا تہیہ کرلیا ہے ۔
اس کے ساتھ وہ ایک اردو فلم بنانے کی بھی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس کی کاسٹ کا تعلق کراچی سے ہوگا ۔انکی اردو فلم میں ہمایوں سعید او رماہرہ خان مرکزی کردار ادا کریں گی ۔اس حوالے سے پرویز رانا مارچ میں کراچی جائیں گے جہاں وہ فلم کی کاسٹ کو حتمی شکل دینے کے بعد شوٹنگ کا آغاز کریں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
صوبہ پنجاب سے قومی اسمبلی کی دومخصوص نشستوں کا شیڈول جاری
حلقہ این اے 148 ملتان اور پی پی 269مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات کی سرگرمیاں جاری
طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
فارم 48،47اور49جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم نہیں دیا جا سکتا‘ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ ..
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں ،بہت سے معاملات ہیں جن کی بنیاد پر آگے بڑھا جا سکتا ہے ‘ ملک احمد خان
لاہور پولیس پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کے جامع سیکورٹی پلان پرعمل پیرا ہے،سی سی پی او
ریل کاپ نے 66 مزدوروں کو جبری نوکری سے نکال دیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی