وزیراعظم پاکستان کوایشین ٹائیگر بنانا چاہتے ہیں‘(ن) لیگ کی حکومت ملکی معیشت کے استحکام پر خصوصی توجہ دے رہی ہے
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کاانٹر ویو
اتوار 3 جنوری 2016 14:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف پاکستان کوایشین ٹائیگر بنانا چاہتے ہیں جسکے لیے اہم اقدامات کئے جارہے ہیں‘ (ن) لیگ کی حکومت ملکی معیشت کے استحکام پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں ہارون اختر نے کہا کہ ہماری حکومت نے جب اقتدار سنبھالا تو زرمبادلہ کے ذخائر 11 بلین ڈالر تھے جو کہ اب اضافے کے بعد 21 بلین ڈالر سے بھی تجاوز کرگئے ہیں جو کہ ملکی تاریخ میں ریکارڈ ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ حکومت کے معاشی پالیسیوں پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے اور مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔
ایک اور سوال کے جواب میں ہارون اختر نے کہا کہ آئی ایم ایف سے لیا گیا پیسہ گزشتہ حکومتوں کے قرض اتارنے میں استعمال ہوا ہے‘ عالمی مارکیٹ میں بھی پاکستان کی ریٹنگ میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی کوششوں کا نتیجہ ہی ہے کہ چین نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی شکل میں46 ارب ڈالر کی تاریخ ساز سرمایہ کاری کا اعلان کیا جس سے پورا خطہ مستفید ہوگا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو