اردو فلم ” ہجرت“ کو رواں ماہ ریلیز کرنے کا امکان

اتوار 3 جنوری 2016 15:07

لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جنوری۔2016ء) ہدایت کار فاروق مینگل کی نئی اردو فلم ” ہجرت“ جو دو برسوں سے بن رہی ہے اب رواں ماہ ریلیز کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کا میوزک ساحر علی بگا نے دیا ہے جبکہ فلم میں زیادہ تر نئے لوگوں کو کاسٹ کیا گیا ہے۔فلم کے ڈائریکٹر کا دعوی ہے کہ فلم ”ہجرت“ کا اسکرپٹ عام فلموں سے منفرد ہے اور اس کی شوٹنگز کوئٹہ‘ترکی اور یورپ کے مختلف ممالک میں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں