اداکارہ آفرین خان کی اسٹیج ڈرامہ”شہزادی “میں شاندار رقص پرفارمنس

پیر 4 جنوری 2016 12:07

اداکارہ آفرین خان کی اسٹیج ڈرامہ”شہزادی “میں شاندار رقص پرفارمنس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) اسٹیج کی نامور اداکارہ آفرین خان کی الفلاح تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ”شہزادی “میں شاندار رقص پرفارمنس۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ آفرین خان ان دنوں مذکورہ تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کر رہی ہیں جس میں ان کی پنجابی گیتوں پر شاندار رقص پرفارمنس کو خوب سراہا جا رہا ہے‘ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ خوشبو، ارم چوہدری، فائزہ، انمول وفا ، ندا ملک ، اداکار آصف اقبال، ندیم چٹا، افتخار ٹھاکر، علی ناز اور عابد چارلی شامل ہیں جبکہ ڈرامہ کے ڈائریکٹر محمد عامر ہیں۔

اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ آفرین خان نے کہا کہ ہر ڈرامے میں پوری کوشش کرتی ہوں کہ کچھ نیا کر کے دکھاؤ اور یہ بھی سارا کریڈٹ میرے مداحوں کو جاتا ہے جو میری ہرپرفارمنس کو پسند کرتے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں