ریحام خان کے لیے کوئی کے پی کے کے راستے بند تو کروا کے دیکھے۔۔۔ ریحام خان نے دھمکی دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 جنوری 2016 14:28

ریحام خان کے لیے کوئی کے پی کے کے راستے بند تو کروا کے دیکھے۔۔۔ ریحام خان نے دھمکی دے دی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جنوری 2016 ء) : نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں کوئی ریحام خان کے لیے راستے بند کروا کے تو دیکھے جس پر حاضرین نے تالیوں سے ریحام خان کے اس بیان کی داد دی ۔

(جاری ہے)

ریحام خان نے نہایت ہلکے پھُلکے انداز اور مُسکراتے ہوئے کہا کہ یہ زمین میری ہے اور یہاں رہنے والے لوگ بھی میرے ہیں تو کوئی کیسے میرے لیے راستے بند کروا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں