سرکاری وغیرسرکاری شعبہ صحت تولیدی صحت کے تصور کو فروغ دے رہے ہیں ‘ بیگم ذکیہ شاہنواز
آبادی کے کنٹرول سے متعلقہ پیغام سے صنفی امتیاز جیسے سماجی رویوں میں مثبت تبدیلی آرہی ہے‘ صوبائی وزیر کی گفتگو
پیر 4 جنوری 2016 19:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) صوبائی وزیر برائے تحفظ ماحولیات وبہبود آبادی پنجاب بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا ہے کہ محکمہ بہبود آبادی نے آبادی میں بے محابا اضافے پر قابو پانے کے لئے جاری آگہی مہم کے ذریعے تولیدی صحت کے تصور کو فروغ دیا ہے اور پنجاب میں مرکزی حیثیت ماں بچے کی صحت کو دی گئی ہے ،اس مقصد میں کامیابی کے لئے معاشرے کے سماجی،معاشی اور مذہبی پہلوؤں کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔
اس امر کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں این جی اوز کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ آبادی میں تناسب کے لئے اور عوام کی آگاہی کے لئے ڈاکٹروں اور ان کے دواخانوں کی جاری آگہی مہم میں شمولیت کے علاوہ این جی اوز کی سروسز بھی حاصل کی جارہی ہیں۔(جاری ہے)
نیز سول سوسائٹی ،سرکاری وغیر سرکاری شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے افراد،پرائیویٹ ہسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹروں اور نرسز،حکماء،ہومیو پیتھک معالجین شامل ہیں۔
فیملی پلاننگ سے متعلقہ علم وآگاہی اور ابلاغ سے مزین معلومات عوام تک پہنچائی جارہی ہیں تاکہ مطلوبہ اہداف حاصل ہو سکیں۔بیگم ذکیہ شاہنواز نے انکشاف کیا کہ آبادی کے کنٹرول سے متعلقہ پیغام میں مرد کی شمولیت،صنفی برابری ، سماجی رویوں میں مثبت تبدیلی اور چھوٹے خاندان کا تصور عام کرنے میں حیران کن کامیابی مل رہی ہے۔ بعد ملزم کی عبوری ضمانت خارج کی تو ملزم احاطہ عدالت سے فرار ہوگیا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
جاپانی ثقافتی قونصلرکا الحمرا آرٹس کونسل کا دورہ
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
لاہور،50ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،مزید 5 ملزمان گرفتار
سارہ احمد کی جانب سے چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈپارٹمنٹ کو ارسال کر دیا گیا،ترجمان
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
لیسکو کی100426 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 88 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی
لیسکو کابجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری ، 71 ہزار 279کیخلاف مقدمات درج
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم