پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا عمران خان کے شوکت خانم میں طالبان لیڈر کے علاج پر گور نر ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہر ہ

قانون نافذ کر نیوالے اداروں سے فوری طور پر عمران خان کو گر فتار کر نے کا مطالبہ کر دیا‘ سلمان تاثیر کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئیں