پوری طرح فٹ ہوں، شہداء کا خون قرض ، بدلہ لیے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے ،صرف فوج پر اعتماد ہے، ماڈل ٹاؤن کیس فوجی عدالت میں چلایا جائے،پولیس بطور گواہ پیش ہو‘سیاسی مخالفین کی قتل و غارت گری کیلئے حکمرانوں نے پولیٹیکل ٹیررازم سیل بنارکھا ہے ‘علم ہے ان ظالموں کے ہوتے انصاف نہیں ملے گا

عوامی تحریک کے قائدڈاکٹر طاہر ا لقادری کی شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کے ہمراہ پریس کانفرنس