چین پاکستان اقتصادی راہداری پر وفاق کے دعدوں سے انحراف نے منصوبے کو متنازعہ بنادیا ،حکومت فوری اے پی سی بلا کرسب کو اعتماد میں لے ، چھوٹے صوبوں کے تحفظات دور ، راہداری منصوبے کے روٹ کو حتمی شکل دی جائے
امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی مختلف وفود سے ملاقات میں گفتگو
پیر 4 جنوری 2016 21:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء ) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے چین پاکستان اقتصادی راہداری پر وفاق کے دعدوں سے انحراف نے منصوبے کو متنازعہ بنادیاہے ،حکومت فوری طور پر اے پی سی بلا کرسب کو اعتماد میں لے ، چھوٹے صوبوں کے تحفظات دور کرے اور راہداری منصوبے کے روٹ کو فائنل کرے ۔
(جاری ہے)
پیر کو منصورہ میں ملاقات کرنے والے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری میگا پروجیکٹ کو متنازعہ بنایا جارہا ہے ،امریکہ اور بھارت نہیں چاہتے کہ چین کا خطے میں اثرو رسوخ بڑھے اور اقتصادی راہداری منصوبے سے دونوں ممالک کی معیشت مزید بہتر ہو،انہوں نے کہا کہ امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستا ن عالمی صیہونی مالیاتی اداروں کے چنگل سے آزاد ہو کراقتصادی لحاظ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو۔
انہوں نے کہا کہ حکومت فوری طور پر اس اہم منصوبے پر قومی قیادت کو اعتماد میں لے اور چھوٹے صوبوں کے اعتراضات اور تحفظات کا غیر جانبداری سے جائزہ لیکر انہیں دور کرنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے سستی اور کاہلی سے کام لیا تو بہت دیر ہوجائے گی اور یہ منصوبہ بھی کالا باغ ڈیم کی طرح تنازعات کا شکار ہوجائے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
حکومت دعوئوں کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے : سنی علما کونسل
ک*لاہور: 9 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
ش*بیوہ خاتون پر رشتہ داروں کا تشدد، گھر سے باہر نکال دیا، بچے اغواء کر لئے
گ*امام مسجد اقصیٰ کے کے فرزندو رکن فلسطینی پارلیمنٹ 28 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے
پاکستان میں عوام بہت تیزی سے گردوں اور جگر کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہی ہے
مسلم لیگ لیبرونگ آفس میں چوہدری شافع حسین کی سالگرہ کیک کاٹنے کی تقریب
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کری:متحدہ علما کونسل
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کا پاکستان آگہی پروگرام
حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنائے : مولانا زاہد محمود قاسمی
مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریںگی۔ مسز ملک
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب