گورنر پنجاب کا خواجہ احمد حسان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 4 جنوری 2016 21:39

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے سابق لارڈ میئرلا ہور اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ احمد حسان کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

گورنر پنجاب نے دعاکی ہے کہ اﷲ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ صبر اور استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔(:آمین )

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں