لاہور ،حساس اداروں کی کارروائی ، داعش کے3مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلئے

پیر 4 جنوری 2016 22:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) لاہور میں حساس اداروں نے ایک کارروائی کے دوران داعش کے3مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پیر کے روز حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر لاہور سے3دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار ہونے والے ڈاکٹر عثمان ملک،احسن صدیق اور ایک نامعلوم کا تعلق داعش سے بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں