بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ حکمرانوں کی ”سیاسی موت “ثابت ہوں گی ‘ ’کمیشن مافیا ‘پر مبنی حکمران 20سال بھی اقتدار میں رہے لوڈشیڈ نگ جیسے ختم نہیں ہوگی ‘پنجاب کو ”شام “بننے سے روکنے کیلئے حکمرانوں کو داعش کا راستہ روکنا ہو گا‘اگر حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو صوبے میں امن خواب بن کر رہ جائیگا ‘کر پشن کر نیوالی سیاسی جماعتیں ماضی کا حصہ بن جائیں گی آنیوالی حکو مت پاکستان تحر یک انصاف کی ہی ہوگی ‘لاہور کو ”پیرس “بنانے کا دعویٰ کر نیوالے حکمرانوں نے غر یبوں کیلئے مہنگائی اور مسائل کے پہاڑ بنا دےئے ہیں آنیوالی نسلیں حکمرانوں کو کسی صورت معاف نہیں کر یں

تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کی میڈیا سے بات چیت