غیر معیاری اورناقص کھانے کی اشیاء کے خلاف مہم تیز کرنے کا فیصلہ

جن اضلاع میں کمی اورکوتاہی پائی گئی ہے،ان کو خطوط لکھے جائیں گے: چیف سیکرٹری , معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت