لیسکوافسران کمپنی کا اثاثہ ہیں‘چیف ایگزیکٹولیسکوقیصرزمان
ریٹائرہونے والے افسران نے جس دلجمعی اورمحنت سے اپنے فرائض منصبی انجام دیئے ہیں ‘چیف ایگزیکٹولیسکو کا تقر یب سے خطاب
منگل 5 جنوری 2016 17:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کے چیف ایگزیکٹو قیصرزمان نے کہا ہے کہ محکمے کے افسران کمپنی کا اثاثہ ہیں۔لیسکوچیف نے یہ بات لیسکوہیڈکوارٹرزمیں ریٹائرڈہونے والے افسران کے اعزازمیں دیئے جانے والے عشائیہ کی صدرات کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
لیسکوچیف نے مزیدکہا کہ ریٹائرہونے والے افسران نے جس دلجمعی اورمحنت سے اپنے فرائض منصبی انجام دیئے وہ لیسکومیں دیگراورنئے آنے والے افسران کے لیے مشعل راہ ہے۔
انھوں نے کہا کہ لیسکوریٹائرہونے والے ان افسران کی خدمات کونا صرف قدرکی نگاہ سے دیکھتاہے بلکہ ان افسران کو اِن کی خدمات پرخراجِ تحسین بھی پیش کرتا ہے۔ان افسران کی محنت سے لیسکوکاامیج بہترہواہے اورکمپنی پرصارفین کے اعتمادکارشتہ مستحکم ہواہے۔ریٹائرڈہونے والے افسران میں محمدمحبوب علی،محبوب عالم بھٹی،عتیق احمد،ظفراقبال اورچوہدری اخترحسین شامل ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آٹا سستا ہوگیا ،کئی شہروں میں روٹی سستی نہ ہو سکی
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا