تین برس میں 20 لاکھ خاندانوں میں 40 ارب روپے کے بلاسود کے قرضے تقسیم کر ینگے ‘شہبازشریف
انشاء اﷲ وہ وقت ضرور آئیگا جب امداد دینے والے تو موجود ہونگے لیکن لینے والا کوئی نہ ہوگا‘وزیراعلیٰ پنجاب کا تقریب سے خطاب
منگل 5 جنوری 2016 19:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ’’ وزیراعلیٰ خود روزگار سکیم‘‘ بے روزگاری اورغربت میں کمی لانے کا انقلابی پروگرام ہے جس کے تحت گزشتہ چند برس کے دوران17 ارب روپے کے بلاسود قرضے ساڑھے 8 لاکھ خاندانوں میں تقسیم کیے جاچکے ہیں اوریہ خاندان محنت کر کے اپنے پاؤں پر کھڑے ہوچکے ہیں جبکہ آج پنجاب بھر میں 25 ہزا رافراد کوایک ارب روپے کے بلا سود قرضے دیئے گئے ہیں اورآئندہ تین برسوں میں 20 لاکھ خاندانوں میں 40 ارب روپے کے بلاسود کے قرضے تقسیم کر کے انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے،ایک طرف ایسے عظیم پاکستانی اور قوم کے معمار ہیں جو وطن عزیز کو ترقی اور خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کرنے کیلئے سخت محنت اورجدوجہد کررہے ہیں جبکہ دوسری طرف ایسے لوگ ہیں جو غریب قوم کے اربوں روپے قرضوں کی صورت میں ہڑپ کر کے اشرافیہ کھلاتے ہیں،فلاح عامہ کے پروگراموں کی مخالفت کرنے والے اپنا کام کرتے رہیں ہم عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے،وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں ملک سے غربت ،جہالت اوربے روزگاری کے خاتمے کیلئے کاوشیں کرتے رہیں گے،’’وزیراعلیٰ خود روزگار سکیم‘‘ایک تحریک کی شکل اورانقلاب کا روپ دھار چکی ہے،غریب اورامیر کے درمیان خلیج کم کرنے کا یہ شاندار پروگرام ہے،ملک کوعظیم وطن بنانے کی جدوجہد کرنے والے ان غریب خاندانوں کے اس فلاحی پروگرام میں مزید اربوں روپے کا اضافہ کریں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
متروکہ بورڈ کے سٹاف آفیسر ظفر اقبال کے والد کو سپرد خاک کر دیا گیا
لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کیخلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی20 میچ میں محمد رضوان کی شرکت مشوک
چیئرمین پی سی بی کی بے سہارا ویتیم بچوں کو (کل) میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت
فواد چوہدری کو 9 مئی کے واقعات میں شامل تفشیش کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
ریلوے انتظامیہ کی ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے سٹیشن کے سٹاپ میں3 ماہ کی توسیع
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ کا الحمراء کا دورہ
کاہنہ کے علاقہ میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل