انشاء اﷲ وہ وقت ضرور آئے گا جب امداد دینے والے تو موجود ہوں گے لیکن لینے والا کوئی نہ ہوگا،شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب کا بلاسود قرضوں کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب