’’وزیراعلیٰ خود روزگار سکیم‘‘بے سہاروں کا سہارابن گئی
شاندار پروگرام پر وزیراعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،بلاسود قرض حاصل کرنے والوں کا اظہار خیال
منگل 5 جنوری 2016 20:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء)بادشاہی مسجد میں وزیراعلیٰ خو د روزگار سکیم کے حوالے سے بلاسود قرضوں کی فراہمی کی تقریب کے دوران سکیم سے مستفید ہونے والے مرد و خواتین نے خود روزگار سکیم پر شہبازشریف کوزبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ۔ غریب خاتون صفیہ بی بی نے تقریب میں اپنی داستان سناتے ہوئے کہاکہ بلاسود قرض نے میری زندگی بدل دی ہے اور آج میں برے حالات سے نکل کر اپنے پاؤں پر کھڑی ہوچکی ہوں۔
میرے بچے بھی عزت کی زندگی بسر کررہے ہیں اوریہ سب بلاسود قرض کی فراہمی کی بدولت ہوا۔میں سمجھتی ہوں کہ وزیراعلیٰ خود روزگار سکیم بے سہاروں کیلئے سہارا ہے اور اس پر وزیراعلیٰ شہبازشریف مبارکباد کے مستحق ہے جن کا دل غریبوں کے ساتھ دھڑکتا ہے ۔(جاری ہے)
میں وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی شکر گزار ہوں جنہوں نے بلا سود قرضوں کی فراہمی کی سکیم شروع کی اورہم جیسے بے سہاروں کو سہارا دیا۔
قرض حسنہ حاصل کرنے والے رمضان نے کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام کے باعث میں آج باعزت روزگار کمانے کے قابل ہوا ہوں اور اﷲ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ہم عزت کی زندگی جی رہے ہیں ۔’’وزیراعلیٰ خود روزگار سکیم‘‘ شروع کرنے پر شہباز شریف مبارکباد کے مستحق ہیں۔اﷲ تعالیٰ انہیں ایسے فلاحی پروگرام شروع کرنے کی مزید ہمت دے۔تقریب میں موجود دیگرمرد و خواتین نے بھی خود روزگار سکیم کو بے روزگار ی اورغربت کے خاتمے کا شاندار پروگرام قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف نے ہی غریبوں کا درد محسوس کیا ہے اوربلاشبہ یہ پروگرام لاکھوں افراد کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے میں مددگار ثابت ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی جانب سے اس پروگرام کیلئے اربوں روپے مزید فراہم کرنے کا اعلان خوش آئندہے جس سے مزید لاکھوں گھرانے مستفید ہوں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی