اداکارہ مائرہ خان کی سال 2016میں دوسری فلم ”بدل“15 جنوری کو ریلیز ہو گی

منگل 5 جنوری 2016 21:18

اداکارہ مائرہ خان کی سال 2016میں دوسری فلم ”بدل“15 جنوری کو ریلیز ہو گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جنوری۔2016ء) اداکارہ مائرہ خان کی سال 2016میں دوسری فلم ”بدل“15 جنوری کو ریلیز ہو گی۔سال نو کے پہلے روز مائرہ خان کی فلم ” ہومن جہاں “ سنیما گھروں کی زینت بنی اور اب ان کی دوسری فلم ” بدل “15جنوری کو ریلیز کی جائیگی۔

(جاری ہے)

مائرہ خان ٹی وی اداکار و ہدایتکار جمال شاہ کی فلم ”بدل“ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ ان کے ہمراہ ایوب کھوسو، فردوس جمال بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں