اداکار و ماڈل صائم علی کی فلموں اور ڈرامہ سیریل میں مصروفیات میں اضافہ
نئی ڈرامہ سیریل ” تیری میری محبت “ میں پہلی مرتبہ اداکارہ ریشم کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
بدھ 6 جنوری 2016 13:58
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) اداکار و ماڈل صائم علی کی فلموں اور ڈرامہ سیریل میں مصروفیات میں اضافہ ہو گیا ، نئی ڈرامہ سیریل ” تیری میری محبت “ میں پہلی مرتبہ اداکارہ ریشم کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکار و ماڈل صائم علی آج کل ڈرامہ ڈائریکٹر سراج الحق کی نئی بننے والی ڈرامہ سیریل ” تیری میری محبت “ میں اداکاری کر رہے ہیں ، اس ڈرامہ سیریل میں وہ اداکارہ ریشم کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔
گزشتہ روز بھی صائم علی اور ریشم نے ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ ڈرامہ سیریل کے رائٹر علی معین اور ڈائریکٹر سراج الحق ہیں ۔ صائم علی ڈرامہ سیریل کے ساتھ فلموں میں بھی اداکاری کرر ہے ہیں ۔ حال ہی میں وہ ترکی میں بننے والی فلم ” زہر عشق “ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے بعد پاکستان واپس آئے ہیں جبکہ اس کے علاوہ وہ اداکارہ نور کی فلم ” عشق پازیٹو “ میں بھی اداکاری کر رہے ہیں ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار