اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل کے لئے 5سپیشل پرمسز کے گرد تعمیراتی کاموں کا این او سی جاری
بدھ 6 جنوری 2016 16:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل کے لئے 5سپیشل پرمسز کے گرد تعمیراتی کاموں کا این او سی جاری کر دیا جس کے مطابق دوران تعمیر کسی عمارت کے نقصان کا ذمہ دارمتعلقہ محکمہ ہوگا، ایل ڈی اے نے عمارتوں کی دیکھ بھال،سینٹ اینڈ ریو چرچ کی تزئین و آرائش کی بھی حامی بھرلی۔
بتایا گیا ہے کہ اورنج لائن تعمیر کے دوران سپیشل پرمسز کے لئے ایل ڈی اے کو این او سی جاری کرنے کا معاملہ التوا کا شکار تھا تاہم پنجاب حکومت نے5سپیشل پرمسز کے گرد تعمیراتی کام کرنے کا این او سی جاری کردیاہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب خضرحیات گوندل کی سربراہی میں اعلی سطحی کمیٹی کی سفارش پر محکمہ آرکیالوجی نے اجازت دی ہے۔(جاری ہے)
اعلی سطحی کمیٹی میں سیکرٹری آرکیالوجی ہمایوں مظہرشیخ، ڈی جی ایل ڈی ایاحدخان چیمہ، معروف آرکیٹیکٹ نئیر علی دادا ممبرہیں۔
کمیٹی نے چند سفارشات اور شرائط پر اورنج لائن منصوبے کی تکمیل کے لئے جی پی او، لکشمی، سپریم کورٹ کی عمارت، موج دریادربار اورشاہ چراغ بلڈنگ کے گردتعمیراتی کاموں کااین او سی جاری کردیا گیاہے جس میں دوران تعمیرعمارتوں کے قریب کسی قسم کی وائبریشن نہ ہونے، عمارت کو نقصان نہ پہنچانے کی سفارش شامل ہے۔ کمیٹی نے شرط عائد کی ہے کہ دھول مٹی سے عمارتوں کو اٹ نہ دیا جائے جس کے لئے متواتر پانی کا چھڑکا کرنے کی بات کی گئی ہے۔کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ عمارت کو نقصان کی صورت میں متعلقہ ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار ہوگا اور کسی صورت تعمیراتی عملہ دوران تعمیرعمارتوں میں داخل نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے نے کمیٹی کے سامنے تمام عمارتوں کی دیکھ بھال اور سینٹ اینڈریو چرچ کی تزئین و آرائش کی حامی بھی بھری ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ق*الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کاانعقاد
د*لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا