پنجاب پولیس کے نئے یونیفارم کے لئے زیتونی سبز رنگ کو منتخب کیے جانے کا امکان
پنجاب پولیس کو اب دہائیوں پرانے کالے یونیفارم سے چھٹکارا حاصل کرلینا چاہیے‘ اعلیٰ پولیس افسر کی گفتگو
بدھ 6 جنوری 2016 20:48
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) پنجاب پولیس کے نئے یونیفارم کے لئے زیتونی سبز رنگ کو منتخب کیے جانے کا امکان ۔ذرائع کے مطابق سینٹرل پولیس آفس میں ہونے والے اجلاس میں اعلیٰ پولیس افسران نے پولیس یونیفارم کیلئے بہت سے رنگوں میں سے دو رنگوں کو شارٹ لسٹ کیا تھا جن میں زیتونی سبز اور نیوی بلیو رنگ شامل تھے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق زیادہ تر افسران نے موسم ،ماحول دوست اور زیادہ جاذب نظر ہونے کی وجہ سے زیتونی سبز رنگ کے حق میں رائے دی ہے۔
اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک اعلیٰ پولیس افسر کا کہنا تھا کہ میٹنگ کے شرکاء کا متفقہ فیصلہ تھا کہ پنجاب پولیس کو اب دہائیوں پرانے کالے یونیفارم سے چھٹکارا حاصل کرلینا چاہیے ۔پولیس حکام نے واضح کیا کہ نئے یونیفارم کو متعلقہ ڈیلرز کے ساتھ رجسٹرڈ ہونا چاہئے تاکہ پولیس یونیفارم کے اختیارات اور حرمت کے تقدس کو بڑھایا جا سکے۔ ان کا کہنا تھاکہ پرانے یونیفارم کا پہلے ہی دن سے رجسٹرڈ نہ ہونے کہ وجہ سے غلط استعمال ہو رہا ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ