پاکستان کے معروف کامیڈین امان اللہ چن کی صحت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

muhammad ali محمد علی بدھ 6 جنوری 2016 23:17

پاکستان کے معروف کامیڈین امان اللہ چن کی صحت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6جنوری 2016 ء) پاکستان کے معروف کامیڈین امان اللہ چن کی صحت بگڑ گئی ہے جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کے معروف کامیڈین امان اللہ چن کی حالت اچانک بگڑ گئی ہے۔ حالت بگڑنے کے باعث انہیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ امان اللہ کے اہل خانہ کی جانب سے ان کیلئے دعاوں کی درخواست کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں