شمسی،ہوا اور کوئلہ سمیت بجلی پیدا کرنے کے8 پاک چین منصوبوں“ کی حتمی منظوری دیدی گئی

راہداری چین کی 21ویں صدی میں شاہ راہ ریشم میں توسیع ہے، جس کا مقصد جنوب مغربی پاکستان سے چین کے شمال مغربی خود مختار علاقے سنکیانگ تک تیل اور گیس کی کم وقت میں ترسیل کرنا ہے , اقتصادی راہداری منصوبہ جات کی ہر طرح سے کیلئے افرادی قوت کے ساتھ ساتھ فوج کے مسلح ڈویژن تعینا ت ہیں جن پر 250 ملین ڈالر اخراجات میں بھی چین اپنا حصہ ادا کرے گا،حتمی دستخط ہوگئے