وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے طلبا کے وفد کی ملاقات،طلبا اور اساتذہ کو لیپ ٹاپ دیئے

چاروں صوبے ترقی کرینگے توہی پاکستان آگے بڑھے گا،خوشحالی کا سفر ملکر طے کرنا ہے‘شہبازشریف , پنجاب نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت میں نمایاں ترقی کی ہے،تعلیمی شعبہ کی ترقی کیلئے انقلاب آفریں اقدامات کئے ہیں‘ طلباء