وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس،گیس کی بنیاد پر لگنے والے توانائی منصوبوں کی پیش رفت پراظہاراطمینان

توانائی بحران میں کمی لانے کیلئے گیس کی بنیاد پر لگنے والے بجلی کے کارخانے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں , توانائی کے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں ر کھی جائے گی‘ شہبازشریف