سینیٹر سراج الحق دو روزہ دورے پر قطر روانہ

جمعرات 7 جنوری 2016 20:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق دوروزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

سراج الحق نے اپنی عدم موجودگی میں لیاقت بلوچ کو قائم مقام امیر مقرر کیا ہے ۔لیاقت بلوچ نے سادہ تقریب میں حلف لے کر قائم مقام امیر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں