کلیریکل سٹاف کو اپ گریڈیشن ملنے کے بعد ڈرائیور ز ایسوسی ایشن بھی مطالبہ لے کر میدان میں آگئی

جمعہ 8 جنوری 2016 12:37

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء)صوبہ بھر کے کلیریکل سٹاف کو اپ گریڈیشن ملنے کے بعد ڈرائیور ز ایسوسی ایشن بھی مطالبہ لے کر میدان میں آگئی۔

(جاری ہے)

سرکاری ڈرائیوروں کی تنظیم نے گزشتہ روز سول سیکرٹریٹ کے باہر پر امن مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ گزشتہ کئی سالوں سے ایک ہی گریڈ میں کام کررہے ہیں۔ وزیرا علیٰ سے مطالبہ ہے کہ کلیریکل سٹاف کی طرح ہمارے گریڈ بھی اپ گریڈ کئے جائیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں