ملت اسلامیہ سیٹیزنز کمیونٹی بورڈ کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات
جمعہ 8 جنوری 2016 12:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) ملت اسلامیہ سیٹیزنز کمیونٹی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک ، انٹر میڈیٹ اور دیگر امتحانات میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء اور طالبات کو انعامات دینے کے لیے تقریب تقسیم انعامات رضا بلاک ، علامہ اقبال ٹاؤن کے کمیونٹی سنٹر میں منعقد ہوئی ۔
(جاری ہے)
صدارت چےئرمین تنظیم سلیم شیخ نے کی جبکہ شرکاء میں مہمان خصوصی صدر تنظیم عظیم آرا فاؤنڈیشن اور ممتاز ادیب مقصود چغتائی ، علامہ عبدالستار عاصم ، بانی و سابق چےئرمین تنظیم حفیظ اللہ چوہدری ، محمد اکرام نسیم ، ڈاکٹر وزیر حسین ، سید کرامت شاہ بخاری اور دیگر عہدے داران اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اظہار خیال کیا۔
اس موقع پر مقصود چغتائی اور علامہ عبدالستار عاصم نے عہدیداران بورڈ اور انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ بورڈ نے اپنی مدد آپ کے تحت تین منزلہ عمارت کی تعمیر کی ہے مگر سینئر سٹیزن اور بچوں کو تیسری منزل پر جانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور دیگر ارباب و اختیاراور محیر حضرات سے مطالبہ کیا حکومت کو متعلقہ ادارے کو لفٹ مہیا کرنی چاہیے ۔ تمام حاضرین نے ہاتھ اُٹھا کر اس مطالبے کی تائید کی ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار