چاروں صوبوں کی ترقی تک پاکستان ترقی نہیں کرسکتا‘ قوم کے معماروں پر جتنی بھی سرمایہ کاری کی جائے کم ہے ،پنجاب حکومت نے کوئٹہ میں امراض دل کے اسپتال کے قیام کے لیے فنڈز مہیا کردیئے ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخضدار کے طلبا کے وفد سے ملاقات میں گفتگو