ٹیکس ایمنسٹی سکیم معاشی انقلاب کا باعث بنے گی،تمام اہل افراد کے ٹیکس دینے سے ہی ملک معاشی ، اقتصادی اور صنعتی شعبوں میں ترقی کرے گا ،آل پاکستان ہارڈ وئیر مرچنٹ ایسو سی ایشن کے وائس چیئرمین شیخ عبدالمنان کاتقریب سے خطاب