ہائیکورٹ نے داماد کے قتل میں ملوث خاتون کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
پولیس نے ملزمہ کی احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گیٹ پر دھر لیا
جمعہ 8 جنوری 2016 20:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے داماد کے قتل میں ملوث خاتون کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، پولیس نے ملزمہ کی احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گیٹ پر دھر لیا۔گزشیتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ گلزار اعوان نے خورشید بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔
(جاری ہے)
پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ملزمہ کے خلاف تھانہ صدر کامونکی میں اپنے داماد ذیشان کے قتل کا مقدمہ درج ہے ۔
ملزمہ تفتیش میں گناہ گار پائی گئی ہے اور اس سے آلہ قتل برآمد کرنا باقی ہے عدالت نے دلائل سننے کے بعد خورشید بی بی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ ضمانت مسترد ہونے پر خاتون نے کمرہ عدالت سے باہر نکل کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزمہ کو گیٹ پر دھر لیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری ..
ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں283لوگوں کو ریسکیو کیا، ریسکیوترجمان
عمران ریاض کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے نیب سمیت دیگر کو نوٹسز جاری
پنجاب حکومت نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کو ہائی پروفائل قرار دیدیا
ملکی معیشت کی بحالی کیلئے اینٹی اسمگلنگ کریک ڈائون جاری
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا گوجرانولہ میں چچا ،چچی کا کمسن بھتیجوں پر مبینہ تشدد کے واقعہ کا نوٹس ..
پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف خصوصی مہم جاری
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
پنجاب پولیس میں آفیشئیٹنگ سے انسپکٹر رینک پر ریگولر کنفرم ہونے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاری
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
عون چودھری کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، ملکی معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کئے جانے والے فیصلوں میں کسی کو آڑے آنے نہیں دیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا وزیراعظم شہباز شریف کوخط ، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار
-
وزیرِمملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
پرویز الہٰی کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، ہسپتال ذرائع
-
پنجاب حکومت نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کو ہائی پروفائل قرار دیدیا
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری