پنجاب اورخیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں 2016 کا 10واں زلزلہ ، شدید چھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
شدت 5.9ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 232میٹر ہے اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش ہے، زلزلہ پیما مرکز
جمعہ 8 جنوری 2016 21:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے متعدد علاقوں اورخیبر پختونخوا سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
(جاری ہے)
زلزلہ کے باعث ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیاجبکہ لاہور،اسلام آباد، راولپنڈی، مظفر آباد اور دیگر کئی شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جو رواں سال کا دسواں زلزلہ ہے جبکہ اس سے پہلے یکم جنوری سے سات جنوری تک پاکستان میں نو بار زلزلہ کے چھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم ابھی کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 232میٹر ہے اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش ہے ۔ دوپہر 2بج کر 7منٹ پردوپہر کے وقت یہ زلزلہ آیا۔پنجاب کے علاوہ کوہاٹ،لکی مروت،ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،گلگت بلتستان کے اضلاع غذر،استور،دیامر ،ہنزہ نگراورمہمند ایجنسی،کرم ایجنسی ،شمالی و جنوبی وزیرستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےلاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گزشتہ ماہ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 1لاکھ 18ہزار600 سے زائد خوراک کے کاروبار کی چیکنگ کی ‘ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
�فسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری
رواں سال کامکمل گلابی چاند 24اپریل کو نمودارہوگا
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈیکس میں پاکستان کا 193 ممالک میں 164 واں نمبر
بجلی چوروں کو 3ارب 34کروڑ سے زائد کے ڈیٹکشن بل جاری
خواجہ عمران نذیر کی قیادت میں واک سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کا باقاعدہ آغاز
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
کیڈٹ کالج پنجگورکے طلبہ کا آرمی میوزیم لاہور کا دورہ
پی آر اے کی کارروائی،11ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر تین مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کے دفاتر سیل ..
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خیر سگالی کے لیے اچھاہے، ملک محمد احمد خان
جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا