ایجوکیشن رپورٹرزایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل
جمعہ 8 جنوری 2016 22:17
لاہور ۔8 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جنوری۔2016ء)ایجوکیشن رپورٹرزایسوسی ایشن (ایرا) کے سالانہ انتخابات برائے 2016-17ء کیلئے علی عثمان صدر‘ عمر خلیل جنرل سیکرٹری ،کاشف داؤدی سینئر نائب صدر اور راشد منظور نائب صدر منتخب ہوگئے۔
(جاری ہے)
ایرا کے سالانہ انتخابات گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں منعقد ہوئے جس میں یوسف عباسی کو کورکمیٹی کا چیئرمین منتخب کرلیاگیاہے،میاں علی افضل چیف آرگنائزر‘ کاشف بھٹی جوائنٹ سیکرٹری، عدیل مصطفی فنانس سیکرٹری‘ ناصر چوہدری سیکرٹری اطلاعات اور شازیہ انصاری کو خواتین ونگ کی کوآرڈینیٹر اور ثناء اﷲ ناگرہ کو چیف کوآرڈینیٹر منتخب کیا گیاہے۔
قبل ازیں ایرا کے سابق جنرل سیکرٹری کاشف داؤدی نے ایرا جنرل کونسل کو گزشتہ سال کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔دریں اثناء جنرل کونسل نے نئے ممبران شازیہ انصاری‘ خالد فاروق‘ شکیل احمد‘ زاہدشیرازی اور اورنگزیب بٹ کی نئی ممبر شپ کی منظوری بھی دیدی جبکہ ایسوسی ایشن سے استعفیٰ دینے والے ممبران کا معاملہ نئی باڈی کو بھجوا دیا گیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق
شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد
وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر ڈرگ فری پنجاب مہم کامیابی سے جاری
آئی جی کا پولیس چیک پوسٹ حضرت عمر فاروق (جھنگی)کا دورہ
صحافی کیخلاف مقدمہ اوردھمکیاں دینے کی شدید مذمت
ظلم کے خلاف احتجاج کسانوں کا جمہوری حق ہی: عبدالعزیز عابد
ریلویز پولیس نے گمشدہ پرس ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کر دیا
لاہور : دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، راہگیر جاں بحق
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی،50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
صوبائی وزیر معدنیات پنجاب سردار شیر علی خان گورچانی کا یوم مزدور کے موقع پر خصوصی پیغام
مسجد اقصیٰ کے امام فرزند میمون اسد تمیمی کی قیادت میںفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اقصیٰ ریلی کا ..
قائمقام چیئرمین لیسکو سردار علی ایازصادق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری