چورمسجد سے تین ممتاز کاروباری شخصیات کے نامور برانڈز کے ہزاروں روپے مالیت کے جوتے اٹھا کر لے گیا
تینوں شخصیات نے جوتے چور کی اطلاع دینے یا جوتے واپس کرنے کی صورت میں ہزاروں روپے انعام کا اعلان کر دیا
جمعہ 8 جنوری 2016 22:59
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء)نا معلوم چورنماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے جانے والی تین ممتاز کاروباری شخصیات کے نامور برانڈز کے ہزاروں روپے مالیت کے جوتے اٹھا کر لے گیا ، تینوں شخصیات نے جوتے چور کی اطلاع دینے یا جوتے واپس کرنے کی صورت میں ہزاروں روپے انعام کا اعلان بھی کر دیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ لاہور چیمبر کے نائب صدر ناصر سعید ،، فارما انڈسٹری کی ممتاز شخصیت خواجہ شاہ زیب اکرم اورفلور انڈسٹری سے وابستہ جبار خالد نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے مسجد گئے تھے کہ اس دوران نا معلوم چور تینوں شخصیات کے نامور برانڈز کے ہزاروں روپے مالیت کے جوتے اٹھا کر لے گیا ۔
نماز کی ادائیگی کے بعد کافی دیر تک تلاش میں ناکامی کے بعد ہزاروں روپے مالیت کے جوتے پہن کر جانے والی تینوں شخصیات مسجد سے پلاسٹک کے جوتے پہن کر واپس لاہور چیمبر پہنچیں ۔ بتایا گیا ہے کہ تینوں شخصیات نے چور کی اطلاع دینے یا چور کی طرف سے جوتے واپس کرنے کی صورت میں ہزاروں روپے انعام کا اعلان کر دیا ہے ۔ ممتاز شخصیات کی جوتے چوری کی خبر لاہور چیمبر میں موضوع بحث رہی جس سے ماحول کشت زعفران بنا رہا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
تندروں پر چھا پے مار نے سے معیشت بہتر نہیں ہو سکتی‘ فرخ جاوید مون
حکمران ملکی مسائل پر سیا ست کی بجائے ان کا حل نکالیں ‘ سنی علما کونسل
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں‘جے یو آئی
فلسطین اور کشمیر میں بدترین انسانی المیہ انسانیت کیلئے خطرہ ہے‘متحدہ علما ء کونسل
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
پی ٹی آئی کے امیدواروں کی جیت کو ہار میں تبدیل کر کے گھنائونا کھیل کھیلا گیا‘ شوکت بسرا
یوحنا آباد میں45 سالہ شخص نے مبینہ خود کشی کر لی
کسانوں کیساتھ مسلسل ناانصافیاں کی جارہی ہیں،چوہدری غلام فرید ڈھلوں
ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ میں 3 ماہ کی توسیع
اسٹیج اداکارہ عروج کے گھر پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور پولیس کے کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کو مسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں‘ سی سی پی او لاہور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی