سینیگال میں ٹیکسٹائل سیکٹر سے متعلقہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

ہفتہ 9 جنوری 2016 14:04

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ٹیکسٹائل سیکٹر سے متعلقہ سینیگال میں منعقد ہونے والی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔

(جاری ہے)

مارچ میں منعقد ہونے والی نمائش میں ٹیری گڈزاینڈ ٹاولز،باتھ روبز،بیڈ لینن،میٹریسس،بیڈ رومز ٹیکسٹائلز،باتھ رومز ٹیکسٹائل،ٹیبل لینن، کچن لینن،فرنیچر فیبرکس،اپ ہوسٹری فیبرکس،ڈیکوریٹو فیبرکس ،کرٹنز اینڈ ہوم ایکسیسریز کی مصنوعات رکھی جائیں گی ۔نمائش میں شرکت کے لئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ22جنوری مقرر ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں