سماجی تبدیلی کا نیا عہد ، مال روڈ پر موٹرسائیکل سوار خواتین کی ریلی

وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ہدایت پر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ لاء اینڈ آرڈر کے زیراہتمام ڈبلیو اوڈبلیو پراجیکٹ کا آغاز , ’’وویمن آن وہیلز‘‘ ریلی میں شرکاء کا جوش و خروش، آسٹریا کی سفیر اور عاصمہ جہانگیر نے بھی موٹرسائیکل پر سواری کی