لاہور ‘ ”بھتہ “نہ دینے فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق ‘2افراد زخمی‘ورثاء کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی دھر نا،میٹر و ٹر ین کے اسٹیشن پر حملہ کر دیا‘کئی گاڑیوں اور اسٹیشن پر لگے شیشے بھی توڑ ڈالے ‘ پو لیس نے قتل کے خلاف احتجاج کر نیوالوں کو تشدد کو نشانہ بناڈالا ‘پو لیس تشدد سے 50سال خاتون زخمی ‘ ورثاء نے پو لیس کی جانب سے ملزموں کی گر فتار کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کر دیا ، ملزم بھتہ مانگتا رہا ہے ‘جب ہم نے بھتہ دینے سے انکار کر دیا تو اس پر فائر نگ کی گئی‘جاوید کے اہل خانہ کی میڈیا سے گفتگو

اتوار 10 جنوری 2016 21:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10جنوری۔2016ء)صوبائی درالحکومت میں ”بھتہ “نہ دینے فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق ‘2افراد زخمی‘ورثاء کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی دھر نہ ‘میٹر و ٹر ین کے اسٹیشن پر حملہ کر دیا‘کئی گاڑیوں اور اسٹیشن پر لگے شیشے بھی توڑ ڈالے ‘ پو لیس نے قتل کے خلاف احتجاج کر نیوالوں کو تشدد کو نشانہ بناڈالا ‘پو لیس کے تشدد سے 50سال خاتون زخمی ہونے کے بعد ہسپتال منتقل کر دی گئی ‘کئی گھنٹوں کے احتجاج کے بعد ورثاء نے پو لیس کی جانب سے ملزموں کی گر فتار کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حاجی نامی ایک شخص نے بھتہ نہ دینے پر جاوید ااور دیگر اسکے ساتھیوں پر لاہور کے نواحی علاقہ کاہنہ کی منڈی میں فائر نگ کردی جسکے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوئے جن میں جاوید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل پڑ ا اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے زخمیوں کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیاہلاکت کی اطلاع پر ورثا ،اہل علاقہ اورمتاثرہ گروپ کے افراد مشتعل ہو گئے اور میت اٹھا کر ہسپتال کے باہر فیروزپور روڈ پر لے آئے اور ٹریفک بلاک کر دی جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جاوید کے اہل خانہ میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ملزم ہم سے بھتہ مانگتا رہا ہے اور جب ہم نے بھتہ دینے سے انکار کر دیا تو اس پر فائر نگ کی گئی لیکن پو لیس اس معاملے کو دوگر وپوں کی لڑائی قرار دے رہی ہے جو ظلم ہے اور اگر پو لیس نے قاتلوں کو گر فتار نہ کیا تواسکے خلاف مزید احتجاج پر مجبور ہوں گے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں