نیشنل ایکشن پلان (ن) لیگ ایکشن پلان ہے ، حکومت کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں کے ساتھ دوبارہ سر اٹھانے سے روکنے میں ناکام ہوگئی ، ججوں کی تقرری کے لئے صرف جج ہی نہ ہوں ، پارلیمنٹ، صدر اور وزیراعظم اور بار کونسل بھی ججوں کی تقرری میں شامل ہونے چاہئیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کالاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب