کسی بھی ملک کی معاشی ترقی خواتین کی معاونت کے بغیر ممکن نہیں ‘ عرفان قیصر شیخ
پیر 11 جنوری 2016 15:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) چےئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی خواتین کی معاونت کے بغیر ممکن نہیں ہے، ترقی یافتہ ممالک میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کرکے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں، ہماری بچیاں بھی ٹیوٹا اداروں میں داخل ہو کرہنر مند بنیں کیونکہ ہماری قومی ترقی کا خواب ہنر مند افراد کے بغیر شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین کیلئے شروع کئے جانے والے کورس کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی، اختر عباس بھروانہ، اظہر اقبال شاد، شیر علی، محمد مقصود، مصطفی کمال پاشا، فاروق چیمہ، عائشہ قاضی، ڈاکٹر سید افتخار حسین، سرفراز انور اور دیگر افسران بھی اس موقع پر شامل تھے ۔(جاری ہے)
عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ بیوٹیشن سیکٹر اس وقت ایک اہم حیثیت حاصل چکا ہے۔
ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) نجی شعبے کے تعاون سے بیوٹیشن کے جدید شارٹ کورس متعارف کروائے گی جس سے بیوٹیشن شعبہ سے منسلک 1500سے 3000خواتین سالانہ تربیت حاصل کرسکیں گی۔ اس کورس کوابتدائی طور پر لاہور میں اور کامیاب تکمیل کے بعد اسے پنجاب بھر کے دیگر اضلا ع میں بھی شروع کیا جائے گا۔چیئر پرسن ٹیوٹا نے مزید کہا کہ ٹیوٹا بیوٹیشن سیکٹر کی ضروریات کے مطابق خواتین کو تربیت فراہم کر رہی ہے۔ اس کورس میں داخلہ لینے کیلئے میٹرک پاس خواتین اہل ہونگی جنہوں نے پہلے سے بیوٹیشن کا کورس کیا ہو اہے۔اس میں میک اپ،بالوں اور جلد کی نگہداشت کے متعلقہ میٹریل کو نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
علی امین گنڈا پوروفاق پرقبضہ کر کے انتشارپھیلانا چاہتے ہیں‘ سپیکر پنجاب اسمبلی
صوبائی وزیرصحت کی زیر صدارت اجلاس، ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بریفنگ دی
ئ*حصول انصاف کیلئے عدالتوں کی بھر پور معاونت کر رہے ہیں: نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ
ٓمسلم لیگ نون پنجاب کا تنظیمی اجلاس، میاں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے کی قرارداد منظور
سنٹرل پولیس آفس :پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا ..
لاہور ، سی ٹی او کے بارش ونکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے شہر کی مختلف شاہراہوں کے دورے
سود، اللہ اوررسول ﷺ کے خلاف جنگ ہے۔ اس کو ختم کیے بغیرملکی معیشت بہترنہیں ہو سکتی : شجاع الدین شیخ
لاہورہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے :بلال صدیق کمیانہ
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا میاں زاہد اسلام ومیاں شاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ