پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکول پارٹنرز کے ساتھ معاہدہ شراکت پر دستخط کی تقاریب کل ہوگی

پیر 11 جنوری 2016 16:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مفت تعلیم کے منصوبہ ایجوکیشن ووچر سکیم میں توسیع کے 15ویں مرحلے میں پارٹنر شپ کے لئے منتخب ہونے والے سکولوں سے معاہدہ شراکت پر دستخط کی تقاریب آج چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور اور پیف آفس ملتان میں منعقد ہوں گی ۔

(جاری ہے)

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق بہاول پور، رحیم یار خان اورملتان کے سکول مالکان کے ساتھ معاہدہ شراکت پردستخط ملتان میں کئے جائیں گے جبکہ فیصل آباد، قصور،اوکاڑہ اور شیخوپورہ کے سکول مالکان کے ساتھ معاہدہ شراکت پردستخط کی تقریب لاہور میں منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں